Business Recorder - World

جے ڈی وینس کا سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات کے آغاز کا خیرمقدم، تاریخی لمحہ قرار دے دیا
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے  سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے روبرو مذاکرات کو  تاریخی قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ واشنگٹن اور تہران اپنے تعلقات کو ازسرِنو استوار کر سکتے ہیں۔

برگن اسٹاک ریزورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ یہ ایک تاریخی ملاقات ہے اور اس کا مقصد ایک نئے باب کا آغاز کرنا ہے، تاکہ ایرانی عوام کے ساتھ ہمارے تعلقات تبدیل ہو سکیں اور ہم ان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا سکیں۔

وینس نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امریکی تعلقات کو بدلنے کے لیے ایک نئے باب کے آغاز کی خواہش ظاہر کی ہے اور سوئٹزرلینڈ میں شروع ہونے والے یہ تکنیکی مذاکرات دونوں فریقین کو ایک ساتھ بیٹھنے اور مسائل کو حل کرنے کے لیے کام کرنے کا موقع فراہم کریں گے۔