Business Recorder - World

حزب اللہ کی حمایت پر ٹرمپ کی ایران پر حملے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے لبنان میں اپنے بھاری معاوضہ لینے والے متبادل جنگجوؤں (پروکسیز) کو فوری طور پر گڑبڑ پھیلانے سے نہ روکا تو وہ ایران پر حملہ کر دیں گے۔ یہ دھمکی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سوئٹزرلینڈ میں امن مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے۔

ٹرمپ کا اشارہ حزب اللہ کی طرف تھا جو اسرائیل پر حملوں کے ساتھ مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں شامل ہوئی تھی۔ حالیہ دنوں میں دونوں فریقین کے مابین ہونے والی جھڑپوں کی وجہ سے امریکہ اور ایران کے ابتدائی امن معاہدے کے پٹری سے اترنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو ہم ایران پر ایک بار پھر انتہائی شدید وار کریں گے، بالکل اسی طرح جیسے ہم نے گزشتہ ہفتے کیا تھا بلکہ اس سے بھی زیادہ سخت!!!