Business Recorder - World

ایران کا اعلان: 60 روزہ مذاکراتی مدت کے دوران آبنائے ہرمز کی فیس معاف
ایران کے آبنائے ہرمز سے متعلق ادارے نے جمعہ کو کہا ہے کہ وہ اس ہفتے امریکہ کے ساتھ دستخط شدہ مفاہمتی یادداشت کے تحت طے پانے والی 60 روزہ مذاکراتی مدت کے دوران آبنائے کے استعمال پر عائد مجوزہ فیسں معاف کر دے گا۔

ایرانی آبنائے ہرمز اتھارٹی (پی جی ایس اے) کے نوٹیفکیشن کے مطابق عبوری معاہدے کے دوران آبنائے سے گزرنے والے جہازوں کو آمد سے کم از کم 48 گھنٹے پہلے ٹرانزٹ کی درخواست جمع کرانا ہوگی۔

ایران نے کہا ہے کہ وہ اس عبوری مدت کے دوران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر عائد فیس، جن میں سیکیورٹی، سیفٹی، ماحولیاتی خدمات اور متعلقہ انشورنس شامل ہیں، معاف کر دے گا، تاہم جہازوں کو محفوظ اور منظم آمدورفت کے لیے پیشگی کوآرڈینیشن جاری رکھنا ہوگی۔

حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد بارودی سرنگوں سے متاثرہ علاقوں اور دیگر خطرناک حصوں کے باعث جہازوں کے راستوں اور آمد کے اوقات کی پیشگی تنظیم کو یقینی بنانا ہے، تاکہ سمندری نقل و حمل محفوظ رہے۔