Business Recorder - Sports

کروشیا کے خلاف انگلینڈ کی فتح، ہیری کین نے لائنیکر کا ریکارڈ برابر کر دیا
ورلڈ کپ کے ایک سنسنی خیز اور ہائی وولٹیج مقابلے میں انگلینڈ نے کروشیا کو 2-4 سے شکست دے کر اپنی مہم کا شاندار آغاز کر دیا۔

میچ میں کپتان ہیری کین نے دو گول داغے، جبکہ جوڈ بیلنگھم اور  مارکس ریشفورڈ نے دوسرے ہاف میں فیصلہ کن گول کرکے ٹیم کی فتح پر مہر لگائی۔ کروشیا نے دو بار میچ برابر کرکے انگلینڈ کو دباؤ میں رکھا لیکن بیلنگھم کے 47 ویں اور رشفورڈ کے 85 ویں منٹ میں کیے گئے گولز نے کروشیا کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

اس میچ میں 12 ویں منٹ میں پنالٹی پر پہلا گول کرنے کے بعد 32 سالہ ہیری کین نے 42 ویں منٹ میں ہیڈر کے ذریعے اپنا دوسرا گول کیا۔ اس گول کے ساتھ ہی انہوں نے انگلینڈ کی طرف سے ورلڈ کپ میں گیری لائنیکر کے 10 گولز کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔ کروشیا کی جانب سے مارٹن باٹورینا اور پیٹر موسیٰ نے گول کیے۔ اس شاندار کامیابی پر انگلینڈ کے ہیڈ کوچ تھامس ٹوخل نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔