Business Recorder - Markets

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ
انٹر بینک مارکیٹ میں بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں  روپے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا اور اس میں 0.01 فیصد کی بہتری آئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مارکیٹ کے اختتام پر مقامی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 3 پیسے کے اضافے کے ساتھ 278.27 پر بند ہوئی۔

یاد رہے کہ منگل کو روپیہ 278.30 پر بند ہوا تھا۔

وفڈرل ریزرو (امریکی مرکزی بینک) کے چیئرمین کیون وارش کے زیرِ صدارت پالیسی کے پہلے فیصلے سے قبل بدھ کو ڈالر کی قیمت میں کچھ نرمی دیکھی گئی۔ دوسری جانب کمزور پڑتے ڈالر کے باوجود جاپانی ین کو کوئی خاص راحت نہ مل سکی اور وہ مزید گراوٹ کا شکار ہو کر مداخلت کی حد (انٹروینشن زون) کے قریب پہنچ گیا۔ یورو 1.1611 ڈالر پر مستحکم رہا جبکہ برطانوی پاؤنڈ (اسٹرلنگ) 1.3430 ڈالر پر تقریباً برقرار رہا۔ نیوزی لینڈ ڈالر بھی معمولی اضافے کے ساتھ 0.015833 ڈالر پر پہنچ گیا۔ مختلف کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر انڈیکس معمولی کمی کے ساتھ 99.53 پر آ گیا، جس کی وجہ مڈل ایسٹ (مشرقِ وسطیٰ) میں جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے عبوری معاہدے کی تفصیلات سامنے آنا ہیں، جس سے ڈالر کی محفوظ پناہ گاہ (سیف ہیون) کے طور پر مانگ میں کچھ کمی آئی۔

عالمی مارکیٹ میں بدھ کوابتدائی تجارت کے دوران تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، جس سے گزشتہ سیشن میں ہونے والے نقصانات کا کچھ ازالہ ہوا۔ برینٹ کروڈ کے سودے 47 سینٹ یا 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 79.43 ڈالر فی بیرل پر ہوئے، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) 48 سینٹ یا 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 76.53 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ منگل کے روز امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز سے تیل کی سپلائی بحال ہونے کی امیدوں پر دونوں بینچ مارکس مسلسل دوسرے سیشن میں تقریباً 5 فیصد گر کر تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئے تھے۔