Business Recorder - World

ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت ابھی حتمی نہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والی یادداشتِ مفاہمت ابھی حتمی نہیں ہے اور اگر یہ انہیں قابلِ قبول نہ لگی تو وہ دوبارہ بمباری کی مہم شروع کر سکتے ہیں۔

فرانس میں منعقدہ جی سیون سربراہ اجلاس کے موقع پر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ”یہ ایک یادداشتِ مفاہمت ہے۔ اگر یہ مجھے پسند نہ آئی تو ہم دوبارہ ان پر گولیاں برسانا شروع کر دیں گے، ان کے سروں پر بم گرائیں گے۔ اگر یہ مجھے پسند نہ آئی، اگر انہوں نے مناسب رویہ اختیار نہ کیا، تو ہم دوبارہ ان کے سروں کے عین اوپر بم برسانا شروع کر دیں گے۔“

ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ یادداشتِ مفاہمت میں ایران کے لیے فوری طور پر پابندیوں میں نرمی کی کوئی شق شامل نہیں، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اس معاملے پر بعد میں بات کریں گے۔