Business Recorder - World

جنوبی کوریا کا شمالی کوریا کے ساتھ سرحدی پٹی پر سویلین ممنوعہ حد منتقل کرنے کا فیصلہ
جنوبی کوریا کے وزیر دفاع آن گیو بیک نے اعلان کیا ہے کہ سیکیورٹی ماحول اور مقامی لوگوں کی سہولت کے پیش نظر شمالی کوریا کے ساتھ سرحدی سویلین ممنوعہ حد کو پیچھے منتقل کیا جائے گا۔ یہ  سویلین کنٹرول لائن اس وقت فوجی حدِ فاصل سے 10 کلومیٹر جنوب میں ہے، جہاں داخلے کے لیے فوجی اجازت نامہ لازمی ہے۔

نئی تبدیلی کے تحت اس لائن کو کم کرکے فوجی حد سے اوسطاً 6 کلومیٹر کے فاصلے پر لایا جائے گا۔ اس علاقے میں تقریباً 20 ہزار لوگ رہتے ہیں جبکہ دیگر افراد کاشتکاری کے لیے آتے ہیں۔ وزارتِ دفاع نے سرحدی علاقوں پر عائد دیگر پابندیاں بھی نرم کی ہیں، جن میں زراعت کے لیے ڈرون اڑانے کے قوانین میں نرمی شامل ہے۔ صدر لی جے میونگ کی حکومت شمالی کوریا کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے، تاہم پیونگ یانگ کا رویہ تاحال جارحانہ ہے۔