Business Recorder - World

چین کا اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی آواز کو مزید اہمیت دینے کا مطالبہ
چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے  کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ میں ابھرتی ہوئی معیشتوں کو مناسب نمائندگی حاصل نہیں ہے، جبکہ دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے سیاسی و معاشی تنازعات کے باعث اس کے مقتدرہ کو مسلسل چیلنجز کا سامنا ہے۔

یہ ریمارکس بیجنگ میں ایک وائٹ پیپر کے اجرا کے موقع پر سامنے آئے، جس میں عالمی نظامِ حکمرانی کو زیادہ منصفانہ بنانے کی تجاویز دی گئی ہیں۔ وانگ ای نے گلوبل ساؤتھ (ترقی پذیر ممالک) کی آواز کو مزید اہمیت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام ممالک عالمی برادری کے برابر کے رکن ہیں۔

انہوں نے مشرقِ وسطیٰ اور یوکرین کے تنازعات کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کیا کہ تہذیب کا سفینہ پوشیدہ چٹانوں اور شدید طوفانوں والے خطرناک پانیوں میں داخل ہو چکا ہے، جہاں غیر متوقع خطرات مسلسل جنم لے رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس وائٹ پیپر کا مقصد عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اتفاقِ رائے پیدا کرنا ہے اور اس مقصد کے لیے اقوامِ متحدہ کی اتھارٹی کو برقرار رکھنا بنیادی شرط ہے۔