Business Recorder - Business & Finance

پائنیر سیمنٹ کی جانب سے پنجاب پلانٹ میں 28 میگاواٹ کے سولر پاور پلانٹ کی منظوری
پائنیر سیمنٹ لمیٹڈ نے اپنے پلانٹ سائٹ چنکی، جوہرآباد، ضلع خوشاب، پنجاب میں 28.265 میگاواٹ کے سولر پاور پلانٹ کی تنصیب کی منظوری دے دی ہے۔

کمپنی نے پیر کو اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس میں یہ معلومات فراہم کیں۔

کمپنی نے کہا کہ توقع ہے کہ سولر پاور پلانٹ مالی سال 2026-27 کی دوسری سہ ماہی کے دوران مکمل طور پر فعال ہو جائے گا اور اس کی کمرشل آپریشنز کا آغاز بھی اسی عرصے میں ہو جائے گا۔

یہ اسٹریٹجک سرمایہ کاری کمپنی کے آپریشنل معیار، پائیداری اور اسٹیک ہولڈرز کے لیے طویل المدتی ویلیو کریشن کے عزم کی عکاسی کرتی ہے اور توقع ہے کہ اس سے توانائی کے اخراجات میں نمایاں بچت ہوگی۔

اسٹاک ایکسچینج کو مطلع کیا گیا کہ یہ سرمایہ کاری مکمل طور پر کمپنی کے اپنے کیش فلو (نقد رقوم) کے ذریعے کی جائے گی۔

ایک تحقیق کے مطابق پاکستان نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران تقریباً 18 ارب ڈالر کی لاگت سے 50 گیگا واٹ (جی ڈبلیو) سے زائد سولر پینل درآمد کیے ہیں یہ حجم ملک کی کل گرڈ صلاحیت کے برابر ہے۔

اس میں مزید کہا گیا  کہ قابلِ تجدید توانائی کے اس عروج نے 70 لاکھ گھرانوں اور کئی بڑے کاروباری اداروں کو توانائی کی قیمتوں میں اچانک اضافے کے جھٹکوں اور جغرافیائی سیاسی خطرات سے محفوظ رکھا ہے۔