Business Recorder - Business & Finance

مائکو ہولڈنگز کی پاکستان کی ویڈیو کامرس مارکیٹ کے فروغ کے لیے بائی پاس میں سرمایہ کاری
مائیکو ہولڈنگز، جو ایک معروف ویب 3 اسٹریمنگ پلیٹ فارم ہے، نے آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم بائی پاس کے پری سیڈ راؤنڈ میں سرمایہ کاری کی ہے۔

مائیکو ہولڈنگز کا کہنا ہے کہ یہ سرمایہ کاری پاکستان کی ویڈیو کامرس مارکیٹ کی ترقی کو مزید فروغ دے گی، کیونکہ بائی پاس ملک کا پہلا ایسا شاپنگ چینل متعارف کرا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین ٹی وی براڈکاسٹ کے دوران براہِ راست خریداری کر سکتے ہیں۔

مائیکو کے بانی عمیر معصوم عثمانی نے کہا کہ وہ اور ضمان انویسٹمنٹس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد خزیر خان شروع دن سے ہی بائی پاس کے بانی محمد عمار حسن کی حمایت کر رہے ہیں تاکہ اس منصوبے کو عملی شکل دی جا سکے۔

عمیر معصوم عثمانی نے کہا کہ ”آج ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ اس تعلقات کو مزید گہرا کیا جا رہا ہے، جس کے تحت مائیکو ہولڈنگز نے بائی پاس کے تازہ ترین فنڈنگ راؤنڈ کی قیادت کی ہے۔“

انہوں نے کہا کہ اس سرمایہ کاری اور باہمی ہم آہنگی کے نتیجے میں بائی پاس پاکستان میں ویڈیو کامرس کو مرکزی دھارے میں لانے کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھائے گا۔

ان کے مطابق ”بائی پاس ایپ کو اب تک 10 لاکھ سے زائد بار ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے، جبکہ موبائل پلیٹ فارم پر اس کے قریب 5 لاکھ ماہانہ فعال صارفین (ایم اے یوز) موجود ہیں۔ اس کے علاوہ بائی پاس ٹی وی کی پاکستان بھر میں 90 فیصد سے زائد رسائی ہے، اور آنے والے مہینوں میں اس پیمانے میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔“

عمیر عثمانی نے مزید کہا کہ اس سرمایہ کاری کے نتیجے میں عمار نے مائیکو ایکو سسٹم میں قائدانہ کردار سنبھال لیا ہے اور وہ مائیکو پاکستان اور بائی پاس دونوں ٹیموں کی آئندہ مرحلے کی ترقی کی قیادت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ”ایک ایسے بلڈر اور سرمایہ کار کے طور پر جو ٹیکنالوجی اور میڈیا/انٹرٹینمنٹ کے سنگم پر کام کر رہا ہے، مائیکو اس شعبے میں مزید اسٹارٹ اپس کو انکیوبیٹ اور ڈیولپ کر رہا ہے، اور ہم اس مفروضے پر پختہ یقین رکھتے ہیں کہ میڈیا ٹیک ہمارے خطے خصوصاً پاکستان میں سب سے بڑے مواقع میں سے ایک ہے۔“

بائی پاس کے مطابق یہ پلیٹ فارم تصدیق شدہ فروخت کنندگان سے مختلف مصنوعات پیش کرتا ہے، جہاں صارفین مختلف کیٹیگریز میں براؤز کر کے چند ہی کلکس میں خریداری کر سکتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق، پہلی بار یہ پلیٹ فارم اسی شہر میں کیے گئے آرڈرز پر تین گھنٹے میں فوری ڈیلیوری کی سہولت بھی فراہم کر رہا ہے، جس کے ذریعے اعلیٰ معیار کی مصنوعات براہِ راست صارفین کے دروازے تک پہنچائی جاتی ہیں۔

مائیکو پاکستان کی تیزی سے ابھرتی ہوئی او ٹی ٹی اسٹریمنگ پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے، جس کے 4 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ صارفین ہیں۔

2021 میں متحدہ عرب امارات سے ایک پاکستانی بانی کے ذریعے شروع کیا گیا مائیکو صرف ایک ویڈیو اسٹریمنگ ایپ نہیں بلکہ ایک جدید میڈیا ٹیک پلیٹ فارم ہے جو مواد، ٹیکنالوجی اور مالی خودمختاری کے سنگم پر کام کر رہا ہے۔