Business Recorder - Sports

ہوانگ اور اوہ کے گولز : جنوبی کوریا کی شاندار واپسی، چیک جمہوریہ کو شکست
ورلڈ کپ کے گروپ اے کے ایک سنسنی خیز میچ میں جنوبی کوریا نے چیک جمہوریہ کو 1-2 سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی کوریا نے میزبان میکسیکو کے ساتھ گروپ میں برابر 3 پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں، جس نے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقا کو 0-2 سے ہرایا تھا۔

میچ کے 59 ویں منٹ میں چیک جمہوریہ کے لاڈیسلاو کریچی نے ہیڈر کے ذریعے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ تاہم آٹھ منٹ بعد ہی جنوبی کوریا کے ہوانگ ان-بیوم نے شاندار گول کرکے اسکور برابر کر دیا۔ بعد ازاں اسٹار کھلاڑی سون ہیونگ-من کی جگہ آنے والے متبادل کھلاڑی اوہ ہیون-گیو نے ہوانگ کے پاس پر فیصلہ کن گول داغ کراپنی ٹیم کو فتح دلا دی۔

جنوبی کوریا کے کوچ ہونگ میونگ-بو نے ٹیم کے اتحاد اور جذبے کو سراہا، جبکہ چیک کوچ نے دفاعی غلطیوں کو شکست کی وجہ قرار دیا۔ جنوبی کوریا کا اگلا مقابلہ 18 جون کو میکسیکو سے ہوگا۔