Business Recorder - Sports

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں صرف 3 دن باقی، وارم اپ میچز کا سلسلہ تیز
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز میں اب صرف تین دن باقی ہیں۔ ٹورنامنٹ سے قبل ٹیموں کی تیاریاں اور وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے۔

قومی ٹیم آج اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے مد مقابل ہوگی۔ یہ میچ ڈربی میں دن 2 بجے شروع ہوگا۔

قبل ازیں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل لندن میں ٹرافی کے ساتھ تمام ٹیموں کے کپتانوں کا شاندار فوٹو شوٹ منعقد کیا گیا جس میں ٹورنامنٹ میں شریک 12 ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی۔

واٹرلو برج پر ہونے والی منفرد تقریب میں تمام کپتان ایک ہی بس میں سوار ہو کر پہنچے۔

اس موقع پر کھلاڑیوں نے اپنی ٹیموں کی تیاریوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ایونٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

تقریب کے دوران شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی جنہوں نے کپتانوں سے ملاقات کی تصاویر بنوائیں اور آٹوگراف حاصل کیے۔

یاد رہے کہ خواتین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی معرکہ 12 جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا جب کہ فائنل 5 جولائی کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔