Business Recorder - Markets

امریکا میں شرح سود میں اضافے کے خدشات، عالمی مارکیٹ میں سونا مزید سستا
روزگار کی مضبوط رپورٹ کے بعد امریکہ میں شرحِ سود میں اضافے کے بڑھتے خدشات کے باعث پیر کو سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ مزید بڑھ گیا جب کہ دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ میں دوبارہ شروع ہونے والی کشیدگی نے خام تیل کی قیمتوں کو اوپر دھکیل دیا جس سے مہنگائی کے خدشات کو ہوا ملی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ  0.2 فیصد کی کمی کے ساتھ 4,319.09 ڈالر فی اونس پر آگیا۔ جمعہ کو سونے کی قیمتوں میں لگ بھگ 3 فیصد کی بڑی گراوٹ دیکھی گئی تھی جو 24 مارچ کے بعد اس کی کم ترین سطح تھی۔

دوسری جانب، امریکی گولڈ فیوچرز 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 4,343.20 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہے تھے۔

اوآنڈا کے سینئر مارکیٹ تجزیہ کار کیلون وانگ نے کہا کہ یہ سب کچھ امریکی فیڈرل ریزرو (فیڈ) کے فیوچرز مارکیٹ میں سخت مانیٹری پالیسی کے بڑھتے ہوئے امکانات کی وجہ سے ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی ٹریژری بانڈز کی شرحِ منافع میں اضافے نے سونے کی قیمتوں پر دباؤ مزید بڑھا دیا ہے۔