Business Recorder - Sports

ایشین گیمز ریسلنگ فائنل میں پاکستانی ریسلر عائشہ بلوچ کی بھارتی حریف کے خلاف شاندار فتح، گولڈ میڈل جیت لیا
ایشین گیمز 2026 کے ریسلنگ فائنل میں فخر پاکستان عائشہ بلوچ نےبھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔

پاکستانی ریسلر عائشہ بلوچ کے بہترین داؤ پیچ، شاندار تکنیک اور غیر معمولی اعتماد کے باعث پورے ٹورنامنٹ میں ایشیائی حریف ان کا مقابلہ نہ کر سکے۔

فائنل مقابلے میں عائشہ بلوچ کی تکنیکی برتری نمایاں رہی جبکہ بھارتی ریسلر ان کے مؤثر کھیل کا مقابلہ نہ کر سکی۔

بھارتی حریف کے خلاف فیصلہ کن فتح کے بعد عائشہ بلوچ نے سجدۂ شکر بھی ادا کیا۔ وکٹری پوڈیم پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا کر انہوں نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

عائشہ بلوچ کی یہ کامیابی بلوچستان سمیت ملک بھر کی نوجوان لڑکیوں کے لیے حوصلے اور امید کا روشن پیغام ہے۔