Business Recorder - World

ایران نے کویت اور بحرین پر میزائل داغ دیے، امریکی فوج کا دعویٰ
امریکی سینٹرل کمانڈ نے  بتایا ہے کہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز اور خلیج کی جانب داغے گئے متعدد ایرانی بیلسٹک میزائل اور ڈرون فضا میں ہی تباہ (انٹرسیپٹ) کردیے ہیں۔

ایران نے کویت اور بحرین کی جانب سات بیلسٹک میزائل فائر کیے، چند گھنٹے بعد جب سینٹ کام نے آبنائے ہرمز کی طرف بھیجے گئے چار ایرانی ون وے اٹیک ڈرونز کو مار گرایا تھا، بیان میں کہا گیا۔ بیان کے مطابق یہ حملہ آور ڈرونز علاقائی سمندری ٹریفک کے لیے فوری خطرہ تھے۔

بیان کے مطابق امریکی افواج نے مزید بحری حملوں سے بچاؤ کے لیے بعد میں گورک  اور جزیرہ قشم  پر واقع ایران کی ساحلی نگرانی کے راڈار ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

سینٹرل کمانڈ  کا کہنا ہے کہ ابتدائی جائزوں کے مطابق ایران کی طرف سے فائر کیے گئے میزائلوں میں سے چھ کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا جبکہ ساتواں میزائل اپنے ہدف تک پہنچنے میں ناکام رہا۔