Business Recorder - Pakistan

کراچی میں آئندہ ہفتے ہیٹ ویو کا خطرہ، الرٹ جاری
محکمۂ موسمیات (پی ایم ڈی) نے ہفتے کو کراچی کیلئے ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کردی  جس میں آنے والے ہفتے کے دوران درجہ حرارت میں شدید اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمۂ موسمیات نے اپنی 3 روزہ پیش گوئی میں کہا ہے کہ ہفتے سے پیر تک صوبائی دارالحکومت (کراچی) میں کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

اس دوران سندھ کے بیشتر حصوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ مئی کے آغاز میں کراچی کو ایک شدید ہیٹ ویو نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا، اس دوران درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا جو اس سیزن میں اب تک کا ریکارڈ کیا گیا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔ اس شدید گرمی نے روزمرہ زندگی، تعلیمی سرگرمیوں اور کاروباری امور کو درہم برہم کر کے رکھ دیا ۔

شدید گرمی سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے الخدمت کراچی سمیت دیگر فلاحی تنظیموں نے شہر کے مختلف حصوں میں متعدد ریلیف کیمپ قائم کیے۔ یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر رکھی تھی کہ ملک کے جنوبی حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔