Business Recorder - Business & Finance

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.56 فیصد کمی
ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.56 کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کی جانب سے  جاری کردہ ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق 4 جون 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) پر مبنی مہنگائی میں 0.56 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ مہنگائی میں یہ کمی بنیادی طور پر چکن کی قیمتوں میں 9.48 فیصد، لہسن 9.13 فیصد اور پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں بیک وقت 7.01 فیصد فیصد نمایاں کمی کی وجہ سے ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6.80 فیصد، ماش کی دال 0.34 فیصد، مونگ کی دال 0.11 فیصد، سرسوں کے تیل 0.04 فیصد، گائے کے گوشت 0.02 فیصد اور جلانے والی لکڑی کی قیمت میں 0.01 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

سالانہ بنیادوں پر حساس قیمتوں کے اشاریے  میں 14.75 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی بڑی وجہ پیاز (100.68 فیصد)، گندم کا آٹا (59.88 فیصد)، پہلی سہ ماہی کیلئے بجلی کے نرخ (59.40 فیصد)، ایل پی جی (57.09 فیصد)، پٹرول (50.60 فیصد)، ڈیزل (49.63 فیصد)، ٹماٹر (20.62 فیصد)، مٹن (15.86 فیصد)، لال مرچ پاؤڈر (15.20 فیصد)، گائے کا گوشت (12.87 فیصد)، کیلے (9.35 فیصد) اور پاؤڈر دودھ (9.16 فیصد) جیسی اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر پیاز (28.16 فیصد)، آلو (21.91 فیصد)، ٹماٹر (9.56 فیصد)، کیلے (1.20 فیصد)، ویجیٹیبل گھی 2.5 کلو گرام (0.91 فیصد)، کپڑے دھونے کا صابن (0.68 فیصد)، ایل پی جی (0.66 فیصد)، کوکنگ آئل 5 لیٹر (0.64 فیصد)، تازہ دودھ (0.61 فیصد)، گندم کا آٹا (0.59 فیصد) اور سگریٹ کی قیمتوں میں (0.57 فیصد) بڑا اضافہ دیکھا گیا۔

ادارۂ شماریات  کے مطابق گزشتہ ہفتے میں 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا  جب کہ 10 اشیاء سستی اور 19 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

سالانہ بنیادوں  پر آلو (38.44 فیصد)، انڈے (26.67 فیصد)، چنا دال (22.61 فیصد)، چینی (15.56 فیصد)، نمک پاؤڈر (13.26 فیصد)، چکن (12.84 فیصد)، مسور دال (12.50 فیصد) اور مونگ دال (4.51 فیصد) کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026