Business Recorder - World

ٹرمپ کا ایران جنگ ختم کرنے کی امریکی ایوان کی قرارداد پر شدید ردعمل، ووٹ کو غیر محبِ وطن قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوانِ نمائندگان میں ایران جنگ سے امریکی افواج کی واپسی کی قرارداد کی منظوری پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے ایک  غیر محبِ وطن قدم قرار دیا ہے جس سے تہران کے ساتھ مذاکرات متاثر ہو سکتے ہیں۔

یہ علامتی قرارداد 208 کے مقابلے میں 215 ووٹوں سے منظور ہوئی، جس میں 4 ریپبلکن اراکین نے بھی ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا۔ اب یہ سینیٹ کو بھیجی جائے گی جہاں ٹرمپ کی جانب سے اسے ویٹو کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

ڈیموکریٹس کا موقف ہے کہ صدر ٹرمپ نے کانگریس کی اجازت کے بغیر فروری میں اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران پر حملے کیے، جو آئین اور وار پاورز ایکٹ کے تحت 60 دن کی مہلت گزرنے کے بعد غیر قانونی بن چکے ہیں۔ دوسری طرف ٹرمپ نے ’ٹرتھ سوشل‘ پر لکھا کہ یہ ووٹ ان کے حتمی مذاکرات کے عین درمیان میں لایا گیا ہے اور ڈیموکریٹس ملک کی کامیابی پر اپنی سیاست چمکانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے منحرف ریپبلکنز کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔