Business Recorder - Business & Finance

سپر نیٹ ٹیکنالوجیز کو 1 ارب روپے کا بڑا پروجیکٹ مل گیا
سپر نیٹ ٹیکنالوجیز لمیٹڈ (ایس ٹی ایل) کو جمعرات کو تقریباً ایک ارب روپے مالیت کے منصوبے کے لیے کامیاب بولی دہندہ قرار دے دیا گیا۔

پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کے معروف  آرگنائزیشن کی جانب سے دیا جانے والا یہ پروجیکٹ ہارڈ ویئر اور متعلقہ خدمات کی فراہمی پر مبنی ہے جس کا مقصد اہم مواصلاتی ڈھانچے (کمیونیکیشن انفرااسٹرکچر) کو بہتر اور جدید بنانا ہے۔

توقع ہے کہ اس پروجیکٹ پر عمل درآمد مالی سال 2026-27 کے دوران کیا جائے گا اور یہ بھی امید ہے کہ یہ منصوبہ عمل درآمد کی اس مدت کے دوران سپر نیٹ کی آمدنی (ریونیو) میں اضافے اور منافع بخش ہونے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

سپر نیٹ ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کمیونیکیشن انفرااسٹرکچر، کنیکٹیویٹی، سائبر سیکیورٹی، مینیجڈ سروسز اور ڈیجیٹل تبدیلی  کے سلوشنز فراہم کرنے میں تین دہائیوں سے زائد کا تجربہ رکھتی ہے۔

کمپنی دفاع ٹیلی کمیونیکیشنز، کارپوریٹ سیکٹر (انٹرپرائز)، حکومتی اداروں اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں پھیلے ہوئے صارفین (کلائنٹس) کی ایک وسیع رینج کو خدمات فراہم کرتی ہے۔