Business Recorder - Sports

ورلڈ کپ وارم اپ میچ : ہیٹی نے نیوزی لینڈ کو 4-0 سے عبرت ناک شکست دے دی
فورٹ لاڈرڈیل، فلوریڈا میں کھیلے گئے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں ہیٹی نے نیوزی لینڈ کو 4-0 سے عبرت ناک شکست دے دی۔

میچ میں نیوزی لینڈ کی دفاعی لائن اور گول کیپنگ انتہائی ناقص رہی۔ ہیٹی کی جانب سے روبن پروویڈنس، لینی جوزف، فرینٹزڈی پیروٹ اور مارکھس لاکروا نے گول اسکور کیے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کرس ووڈ نے 89 میچز کھیل کر ملک کے لیے سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچ کھیلنے کا اعزاز تو حاصل کیا لیکن وہ اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے۔

نیوزی لینڈ کے گول کیپر ایلکس پالسن اور سینٹر بیک فن سورمین کے لیے میچ کا پہلا ہاف انتہائی مایوس کن رہا اور دونوں پہلے گول کے ذمہ دار ٹھہرے۔ دوسرے ہاف میں میکس کرو کومبے کو گول کیپنگ کی ذمہ داری دی گئی لیکن وہ بھی ہیٹی کے حملوں کو نہ روک سکے اور مزید تین گول کھا گئے۔ ہیٹی کے مڈفیلڈر ووڈینسکی پیئر ویزا تاخیر سے ملنے کے باعث ہاف ٹائم پر اسٹیڈیم پہنچے اور میچ نہ کھیل سکے۔