Business Recorder - World

ایران کا کویت ایئرپورٹ پر ڈرون اور میزائل سے حملہ
کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا ھے کہ بدھ کی صبح ایران کی جانب سے ایک ڈرون اور میزائل کے ذریعے کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا گیا، جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے اور حکام کو پروازیں متبادل مقامات پر منتقل کرنا پڑیں۔

رپورٹ کے مطابق اس حملے سے ایئرپورٹ کے ٹرمینل 1  عمارت کو شدید نقصان پہنچا، یہ معلومات جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حوالے سے دی گئی ہیں۔

اس سے قبل امریکی فوج نے بتایا تھا کہ کویت کی جانب داغے گئے دو ایرانی میزائل اپنے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ناکام ہو گئے یا راستے میں ہی ٹوٹ کر گر گئے، جبکہ بحرین کی جانب داغے گئے تین میزائلوں کو امریکی اور بحرینی افواج نے فضا میں ہی تباہ کر دیا۔

یو ایس سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران نے خطے کے ہمسایہ ممالک کی جانب بیلسٹک میزائل داغے، تاہم تمام میزائل اپنے اہداف کو نشانہ بنانے میں ناکام رہے۔

امریکی افواج نے ایران کی جانب سے حملوں کی کوششوں کے جواب میں جزیرہ قشم پر کارروائیاں بھی کیں اور متعدد ایرانی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کو ناکارہ بنا دیا۔