Business Recorder - Sports

دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی
آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں 232 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس 44 اوورز میں 190 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

پاکستان کی جانب سے شاداب خان 71 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ غازی غوری 37، عرفات منہاس 33، بابر اعظم 16، کپتان شاہین شاہ آفریدی 11، سلمان آغا 7، صاحبزادہ فرحان 3، عبدالصمد 2 جب کہ معاذ صداقت اور حارث رؤف 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔

کینگروز کی جانب سے نیتھن ایلِس 4 اور میتھیو شارٹ نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔ ایڈم زمپا، میتھیو کوہنمن اور تنویر سانگھا نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔

قبل ازیں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنا سکی۔

آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین 53 اور کپتان جوش انگلس 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ میٹ رینشا 43، اولیور پیک 31، میتھیو شارٹ 15، مارنس لبوشین 5، میتھیو کوہنمن 5 اور ایلکس کیرے 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی جانب سے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے 3 جبکہ عرفات منہاس، ابرار احمد اور حارث رؤف نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔