Business Recorder - Pakistan

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والا قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) نے آئندہ بجٹ پر مزید مشاورت کیلئے اپنا اہم اجلاس جو کل منعقد ہونا تھا ملتوی کردیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ نیشنل اکنامک کونسل کا اجلاس جو بدھ 3 جون 2026 کو منعقد ہونا طے تھا ملتوی کر دیا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

نیشنل اکنامک کونسل  وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان معاشی منصوبہ بندی اور ہم آہنگی کا پاکستان کا سب سے اعلیٰ آئینی فورم ہے۔

حکومت کی جانب سے مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ 5 جون 2026 (جمعہ) کو پیش کیے جانے کی توقع ہے جس میں جی ڈی پی کی شرح نمو 4 فیصد رکھنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

تاہم این ای سی اجلاس کی ملتوی ہونے سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ ممکن ہے بجٹ میں بھی تاخیر ہو جائے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بجٹ کا اعلان 8 یا 10 جون کو کیے جانے کا امکان ہے۔

یہ بجٹ ایک ایسے وقت میں پیش کیا جارہا ہے جب پاکستان آئی ایم ایف کی عائد کردہ سخت مالی پابندیوں کے تحت کام کررہا ہے اور معاشی استحکام کا خواہاں ہے۔