Business Recorder - Business & Finance

سونیری بینک اور دی سٹیزنز فاؤنڈیشن کے مابین شراکت داری
پائیدار سماجی ترقی اور کمیونٹی کو بااختیار بنانے کے اپنے عزم کو مزید مضبوط کرتے ہوئے  سونیری بینک نے دی سٹیزنز فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس کے تحت اس نے چنائے کیمپس کو ایک سال کیلئے ایڈوپٹ کرلیا ہے۔ یہ اقدام پاکستان بھر میں معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے سونیری بینک کے کردار کو مزید مضبوط بنائے گا۔

21 مئی 2026 کو مفاہمتی یادداشت  پر دستخط  کی ایک تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کا مقصد سونیری بینک اور ٹی سی ایف کے مابین تعاون کو یادگار بنانا اور تعلیم کے ذریعے ایک بامقصد اور دیرپا اثر پیدا کرنے کے لیے دونوں اداروں کے مشترکہ عزم کا اعادہ کرنا تھا۔

مفاہمتی یادداشت پر سونیری بینک کے ہیڈ آف ایچ آر لیگل اینڈ جنرل سروسز محمد معراج الدین احمد اور دی سٹیزنز فاؤنڈیشن کے معاونین کی جنرل باڈی ممبر اور رضاکار (وولینٹیئر) بیرسٹر زارا شاہین اعوان نے دستخط کیے۔

اس موقع پر معراج الدین احمد نے کہا کہ سونیری بینک میں ہم پختہ یقین رکھتے ہیں کہ تعلیم طویل المدتی سماجی اور معاشی ترقی کے لیے ایک محرک کا کردار ادا کرتی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026