Business Recorder - Business & Finance

جنوبی افریقہ میں سنگل کنٹری ٹریڈ ایکسپو منعقد کرنے کا فیصلہ
پاکستان افریقہ اقتصادی روابط بڑھانے کے لیے جنوبی افریقہ میں  سنگل کنٹری ٹریڈ ایکسپو منعقد کی جائے گی۔ پاکستان سیڈک  چیمبر ٹریڈ فیڈریشن کے سینٹرل کنوینر سید معیز الدین نے کراچی جیم خانہ میں منعقدہ تقریب میں اعلان کیا کہ یہ دو روزہ نمائش اور بین الاقوامی بزنس کانفرنس اگست کے آخر یا ستمبر 2026 کے پہلے ہفتے جوہانسبرگ میں ہوگی۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان تھے۔ سید معیز الدین نے بتایا کہ اس میگا ایونٹ میں پاکستان کے 100 نمائش کنندگان اور افریقہ کے 1000 سے زائد کاروباری رہنما شرکت کریں گے، جس کا مقصد سیڈک ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات مضبوط کرنا اور بی ٹو بی  روابط بڑھانا ہے۔ انہوں نے ڈیجیٹل اکانومی کے لیے اے آئی  اپنانے پر بھی زور دیا۔

رانا مشہود خان نے کاروباری برادری کو حکومت کی مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ملک کی 60 فیصد نوجوان آبادی کو بااختیار بنا کر انٹرپرینیورشپ اور معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا رہا ہے۔ نمائش میں سفارت کاروں اور ممتاز تاجر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔