Business Recorder - Markets

جاز ورلڈ کا ای ایس جی اقدامات، نمایاں شراکت داروں کو اعزازات سے نوازا
جاز ورلڈ نے اپنی سپلائی چین میں ماحولیاتی، سماجی اور گورننس (ای ایس جی) معیار کو فروغ دینے والے نمایاں شراکت داروں کو اعزازات سے نوازا ہے جس کے ذریعے کمپنی نے ذمہ دارانہ ترقی، طویل مدتی پائیداری اور 2050 تک نیٹ زیرو ہدف سے وابستگی کا اعادہ کیا ہے۔

یہ اقدام جاز ورلڈ کے وسیع تر ای ایس جی تبدیلی پروگرام کا حصہ ہے جس کا مقصد ویلیو چین میں پائیداری کے اصولوں کو مزید مضبوط بنانا اور اسکوپ تھری اخراج میں کمی کے لیے مشترکہ اقدامات کو فروغ دینا ہے۔

تقریب کے دوران ایرکسن کو بہترین ای ایس جی قیادت کے ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ  ہواوے، نوکیا، زیڈ ٹی ای، موبی سرو، ہائی رائز ٹیکنالوجیز اور ٹیرا ڈیٹا کو بھی ای ایس جی انضمام اور پائیدار سپلائی چین کے فروغ میں نمایاں کردار پر سراہا گیا۔

اس موقع پر گروپ چیف کارپوریٹ اینڈ ریگولیٹری آفیسر سید ظہیر مہدی نے کہا کہ اداروں کی ترقی کے ساتھ پائیداری کی قیادت کو آپریشنل حدود سے آگے بڑھانا ضروری ہو جاتا ہے۔ ای ایس جی خصوصاً سپلائی چین میں بامعنی پیشرفت کے لیے طویل مدتی تعاون، مشترکہ ذمہ داری اور اجتماعی اقدامات ناگزیر ہیں۔ جاز ورلڈ ذمہ دارانہ ویلیو چین کو نہ صرف ماحولیاتی ضرورت بلکہ مضبوطی، شفافیت، جدت اور پائیدار ترقی کے لیے ایک اہم حکمت عملی سمجھتی ہے۔

جاز ورلڈ اپنے اسٹریٹجک سپلائرز اور شراکت دار اداروں کے ساتھ مل کر ای ایس جی معیار، شفافیت، ذمہ دارانہ وسائل کے حصول اور پائیداری کے اہداف کے فروغ کے لیے کام کر رہی ہے۔