Business Recorder - Sports

کوہلی سے تکرار : ٹریوس ہیڈ اور ان کی اہلیہ جیسیکا کو آن لائن ٹرولنگ اور بدتمیزی کا سامنا
آئی پی ایل میچ کے دوران ویرات کوہلی سے تلخ کلامی کے بعد آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ اور ان کی اہلیہ جیسیکا آن لائن بدتمیزی کی زد میں آ گئے۔ جمعہ کو حیدرآباد اور بنگلورو کے میچ میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا تھا، جس کے بعد کوہلی جلد آؤٹ ہو گئے اور ان کی ٹیم ہار گئی۔ میچ ختم ہونے پر کوہلی نے ہیڈ سے ہاتھ ملانے سے بھی انکار کر دیا۔

اس واقعے کے بعد کوہلی کے مداحوں نے ہیڈ اور ان کی اہلیہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نازیبا تبصروں کی بوچھاڑ کر دی۔ جیسیکا نے بتایا کہ ان کے خاندان اور دوستوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھیل میں جذبات اپنی جگہ، مگر یہ یاد رکھنا چاہیے کہ کھلاڑیوں کے پیچھے ان کے خاندان بھی ہوتے ہیں۔ انہوں نے اسے احمد آباد ورلڈ کپ فائنل کے بعد ہونے والی ٹرولنگ کا تسلسل قرار دیا۔