Business Recorder - Sports

لکھنؤ کے خلاف اہم میچ میں کپتان شریاس ائیر کی فیصلہ کن اننگز، پنجاب کے کوچ بریڈ ہیڈن نہال
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کے اسسٹنٹ کوچ بریڈ ہیڈن نے کپتان شریاس ائیر کی شاندار سنچری کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے سب سے اہم موقع پر ٹیم کو سنبھالا۔ لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف 7 وکٹوں سے فتح نے پنجاب کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں برقرار رکھی ہیں۔

ہفتے کو کھیلے گئے آخری لیگ میچ میں کپتان ائیر نے 11 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 101 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو کامیابی دلائی اور مسلسل 6 میچوں کی ہار کا سلسلہ توڑ دیا۔

سابق آسٹریلوی بلے باز بریڈ ہیڈن نے کہا کہ ائیر ایک بہترین لیڈر ہیں، جنہوں نے دباؤ میں کپتانی اننگز کھیل کر پنجاب کو فائنلز کی دوڑ میں زندہ رکھا۔ پنجاب اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے، تاہم پلے آف میں کوالیفائی کرنے کے لیے اسے اتوار کے دیگر میچوں کے نتائج پر انحصار کرنا ہوگا۔