Business Recorder - Business & Finance

سمیڈا اور ایف پی سی سی آئی کا معاشی ترقی کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر غور
اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) کی سی ای او نادیہ جہانگیر سیٹھ نے وفد کے ہمراہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے علاقائی دفتر کا دورہ کیا، جہاں دونوں اداروں نے ایس ایم ای سیکٹر کی مضبوطی کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر غور کیا۔

سی ای او سمیڈا نے بتایا کہ حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایم ایس ایم ایز) کی ترقی، برآمدات کے فروغ اور کاروباری اصلاحات کے لیے ایس ایم ای ڈیولپمنٹ فوکس ویژن پر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے تجارتی پیشہ خواتین  کی معاونت اور رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے جیسے اہم اقدامات پر روشنی ڈالی۔

ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین زکی اعجاز نے سمیڈا کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایس ایم ایز ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، تاہم انہیں فنڈز کی کمی اور کاروباری لاگت میں اضافے جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔ دونوں اداروں نے معاشی ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔