Business Recorder - Business & Finance

سیرامک کے سینیٹری سامان کی درآمد : کسٹمز کا قیمتوں کے تعین پر نظرثانی کا فیصلہ
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیو ایشن کراچی نے سیرامک اور پورسلین سینیٹری ویئر کی درآمد پر کسٹمز کی قیمتوں (ویلیوز) پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈائریکٹوریٹ کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق،بین الاقوامی مارکیٹ کے حالیہ رجحانات کو مدنظر رکھتے ہوئے کسٹمز ایکٹ 1969 کے سیکشن 25A کے تحت قیمتوں کے منصفانہ، شفاف اور نئے سرے سے تعین کے لیے یہ اقدام شروع کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں 4 جون 2026 کو کسٹم ہاؤس کراچی میں ایک اجلاس طلب کیا گیا ہے، جس کی صدارت ڈائریکٹر یا ایڈیشنل ڈائریکٹر کسٹمز ویلیو ایشن کریں گے۔ اجلاس میں امپورٹرز اور تجارتی تنظیموں کے نمائندوں سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو مدعو کیا گیا ہے۔

شرکاء سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ اپنے ہمراہ تحریری دستاویزات، جیسے امپورٹ انوائسز، گڈز ڈیکلریشن (جی ڈیز)، لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز) کی کاپیاں، مینوفیکچررز کی پرائس لسٹ اور مارکیٹ سروے کا ڈیٹا لازمی لائیں، تاکہ قیمتوں کا درست جائزہ لیا جا سکے۔