Business Recorder - Business & Finance

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری
انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پرڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.55 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ بدھ کو مقامی کرنسی 278.56 روپے پر بند ہوئی تھی۔

مزید برآں واشنگٹن اور تہران کے درمیان مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ طے پا جانے کی بڑھتی ہوئی امیدوں کے باعث، امریکی ڈالر جمعرات کو پیچھے ہٹنے کے بعد چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح سے نیچے ہی رہا۔

روایتی محفوظ سرمایہ کاری سمجھے جانے والے ڈالر کی قدر جمعرات کی ابتدائی ٹریڈنگ میں معمولی کمی کے ساتھ 158.87 ین تک آ گئی، ایک روز قبل ڈالر آٹھ مسلسل سیشنز کے بعد پہلی بار ین کے مقابلے میں گرا تھا۔ اس کمی کے باعث ڈالر مزید 160 کی اُس سطح سے دور ہو گیا جسے سرکاری کرنسی مداخلت کے ممکنہ محرک کے طور پر دیکھا جا رہا تھا۔

دوسری جانب جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔