Business Recorder - Sports

افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ : بھارت کا بمراہ اور جڈیجہ کو آرام دینے کا فیصلہ
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اگلے ماہ نیو چنڈی گڑھ میں افغانستان کے خلاف ہونے والے واحد ٹیسٹ میچ کے لیے اپنے اہم فاسٹ بولر جسپریت بمراہ اور آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اجیت آگرکر کے مطابق یہ فیصلہ دوسرے کھلاڑیوں کو مواقع دینے کے لیے کیا گیا ہے۔ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت شبمن گل کریں گے، جبکہ کے ایل راہول کو رشبھ پنت کی جگہ نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اس اسکواڈ میں اسپن آل راؤنڈر مانو ستھر اور فاسٹ بولر گرنور برار کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔

ٹیسٹ میچ کے بعد  14 جون سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے ویرات کوہلی اور سابق کپتان روہت شرما کو بھارتی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، تاہم روہت شرما اور ہاردک پنڈیا کی شمولیت ان کی فٹنس سے مشروط ہوگی۔ دونوں فارمیٹس کے لیے شبمن گل ہی کپتان ہوں گے۔