Business Recorder - Sports

جنگ کی وجہ سے ملنے والی جبری رخصت کے بعد ایران کی ترکیہ میں فٹنس پر توجہ
ایران کے کوچ امیر قلعہ نوئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ سات ہفتوں سے کھلاڑیوں کے میدان سے دور رہنے کی وجہ سے ترکیہ کا تربیتی کیمپ ان کے لیے ایک کڑا امتحان ہے۔

فروری میں امریکہ اور اسرائیل کے فضائی حملوں کے بعد ایران کی مقامی پرو لیگ معطل کر دی گئی تھی، جس کے باعث 30 رکنی اسکواڈ میں شامل 22 مقامی کھلاڑی تہران کے کیمپ تک محدود رہے۔

کوچ نے اعتراف کیا کہ وہ کھلاڑیوں کی فٹنس سے پوری طرح مطمئن نہیں، تاہم 3 ہفتوں کے کیمپ سے 25 فیصد تک کمی پوری کی جا سکتی ہے۔ ایران 29 مئی کو گیمبیا کے خلاف دوستانہ میچ کھیلے گا، جس کے بعد یکم جون کی فیفا ڈیڈ لائن تک حتمی 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان ہوگا۔ ایرانی فیڈریشن کو امریکہ میں پورٹو ریکو کے خلاف بھی ایک میچ کی امید ہے۔ ورلڈ کپ میں ایران کا مقابلہ 15 جون کو نیوزی لینڈ، 21 جون کو بیلجیم اور پھر مصر سے ہوگا۔