Business Recorder - Sports

ورلڈ کپ سلیکشن کے آخری موقع پر غلط کھلاڑی تبدیل کیے جانے پر نیمار شدید غصے میں آ گئے
برازیل کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنانے کے لیے نیمار کا آخری آزمائشی میچ اس وقت ڈراؤنا خواب بن گیا جب کوریٹیبا کے خلاف سینٹوس کی 3-0 سے ہار کے دوران چوتھے آفیشل نے غلطی سے گونزالو اسکوبار کے بجائے نیمار (نمبر 10) کو میدان سے باہر بلا لیا۔

نیمار عارضی طور پر پنڈلی کے علاج کے لیے باہر گئے تھے، لیکن ان کی جگہ  روبینہو جونیئرکو میدان میں اتار دیا گیا۔

جب نیمار نے دوبارہ پچ پر آنے کی کوشش کی تو انہیں یلو کارڈ دکھایا گیا، جس پر انہوں نے شدید احتجاج کیا۔ غصے کی حالت میں انہوں نے آفیشل سے سبسٹ ٹیوشن سلپ چھین کر ٹی وی کیمرے کو دکھائی، تاکہ ثابت کر سکیں کہ غلطی آفیشل کی ہے۔

یہ بدقسمتی ایک ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب برازیل کے کوچ کارلو آنچلوٹی نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کرنا ہے، جنہوں نے واضح کیا ہے کہ نیمار کا انتخاب ماضی کے بجائے فٹنس پر ہوگا۔ نیمار 2023 سے انجری کے باعث برازیل کی ٹیم سے باہر ہیں۔