Business Recorder - Markets

لاہور شاپنگ فیسٹیول کا کامیاب اختتام، شہریوں اور غیر ملکی وفود کی بھرپور شرکت
لاہور چیمبر کے زیر اہتمام منعقدہ تین روزہ شاپنگ فیسٹیول لاہور ایکسپو سینٹر میں کامیابی کے ساتھ ختم ہوگیا۔

ایونٹ میں شہریوں، کاروباری شخصیات اور غیر ملکی وفود کی  بڑی تعداد نے شرکت کی۔

فیسٹیول میں 150 سے زائد اسٹالز لگائے گئے تھے جن پر مقامی برانڈز، ملبوسات، دستکاری (ہینڈی کرافٹس)، کھانے پینے کی اشیاء اور لائف اسٹائل پروڈکٹس کی نمائش کی گئی۔

ترکیہ اور سری لنکا کے قونصل جنرلز کے علاوہ چین کے 20 رکنی تجارتی وفد نے بھی ایونٹ میں شرکت کی اور نمائش میں رکھی گئی اشیاء میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

لاہور چیمبرکے صدر فہیم الرحمان سہگل نے کہا کہ فیسٹیول نے مقامی صنعت کو فروغ دیا اور پاکستانی برانڈز کو مارکیٹ تک اہم رسائی فراہم کی۔

انہوں نے مستقبل میں بھی اس طرح کے مزید ایونٹس منعقد کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026