Business Recorder - Pakistan

سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئٹہ میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ
بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور ممکنہ سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے تحت اسلحے کی نمائش یا استعمال، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، گاڑیوں کے سیاہ شیشوں (ٹنٹڈ گلاسز) اور چار سے زائد افراد کے جمع ہونے پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔

سیکیورٹی ادارے کسی بھی ممکنہ خطرے کو ناکام بنانے کے لیے ہائی الرٹ پر ہیں۔مشیرِ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے بتایا کہ یہ اقدام کالعدم تنظیموں سمیت انتہا پسند عناصر کی جانب سے ممکنہ تخریب کاری کے خدشات کے پیشِ نظر اٹھایا گیا ہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ کالعدم تنظیموں کی جانب سے کسی بھی قسم کی شرپسندی کی کوشش کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے تمام ضروری تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے شہر بھر میں اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔

بابر یوسفزئی نے اس بات پر زور دیا کہ ان اقدامات کا مقصد امن و استحکام کو برقرار رکھنا، شہریوں کا تحفظ یقینی بنانا اور پبلک آرڈر میں کسی بھی قسم کے خلل کو روکنا ہے۔ اپنے ایکس (سابقہ ٹویٹر) اکاؤنٹ پر جاری ایک پوسٹ میں انہوں نے واضح کیا کہ سیکیورٹی ایجنسیاں ’فتنہ الخوارج‘ اور ’فتنہ ہندوستان‘ کی کسی بھی ممکنہ کارروائی کو ناکام بنانے کے لیے انتہائی الرٹ ہیں۔