Business Recorder - Sports

امریکی اسٹار کوکو گوف کا غرور خاک میں مل گیا، یوکرینی بیوٹی ایلینا سویٹولینا نے اٹالین اوپن تاج اپنے نام کر لیا
یوکرین کی ایلینا سویٹولینا نے اٹالین اوپن کے فائنل میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد عالمی نمبر چار کوکو گوف کو 4-6، 7-6 اور 2-6 سے ہرا کر سیزن کا پہلا کلے کورٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس شاندار فتح نے 24 مئی سے شروع ہونے والے فرینچ اوپن (رولینڈ گیروس) کے لیے ان کے عزائم کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔

امریکی اسٹار کوکو گوف پر اس فتح سے قبل سویٹولینا عالمی نمبر دو ایلینا رباکینا اور نمبر تین ایگا شویانٹیک کو بھی دھول چٹا چکی ہیں، جس کے بعد وہ پیرس میں اپنا پہلا گرینڈ سلیم جیتنے کے لیے مضبوط ترین امیدوار بن گئی ہیں۔ سال 2022 کے آخر میں بیٹی کی پیدائش کے بعد ٹینس کورٹ میں واپسی کرنے والی 31 سالہ یوکرینی اسٹار نے آٹھ سال بعد روم میں یہ تیسرا ٹائٹل جیتا ہے۔

جیت کے بعد جذباتی انداز میں سویٹولینا نے جنگ زدہ یوکرین کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میرے وطن کے لوگ بم شیلٹرز میں ہیں، ان کی دور بیٹھے سپورٹ اور محبت ہی میری اصل طاقت ہے۔دوسری جانب رواں سال سویٹولینا سے مسلسل تیسری شکست کھانے والی کوکو گوف نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے فرینچ اوپن کے فائنل میں دوبارہ ٹکرانے کی امید ظاہر کی ہے۔