Business Recorder - Markets

ڈآلر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری
انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.61 پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو مقامی کرنسی 278.62 روپے پر بند ہوئی تھی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں امریکی ٹریژری بانڈز کی شرحِ سود میں اضافے کے باعث ڈالر کی قیمت میں تیزی دیکھی گئی اور یہ گزشتہ دو ماہ کے دوران اپنی سب سے بڑی ہفتہ وار برتری کی جانب گامزن ہے۔ توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پیدا ہونے والے افراطِ زر کے دباؤ نے ان خدشات کو تقویت دی ہے کہ فیڈرل ریزرو رواں سال سود کی شرح میں مزید اضافہ کر سکتا ہے۔

ڈالر کی اس مضبوطی کے باعث یورو ایک ماہ کی کم ترین سطح 1.1635 ڈالر تک گر گیا اور اسے ہفتہ وار بنیادوں پر 1.2 فیصد سے زائد نقصان کا سامنا ہے۔ جاپانی ین بھی دباؤ کا شکار رہا اور ڈالر کے مقابلے میں 158.60 کی سطح پر آگیا، حالانکہ جاپان کے مقامی اعداد و شمار مہنگائی میں اضافے کی نشاندہی کر رہے ہیں جس سے بینک آف جاپان کی جانب سے جون میں شرحِ سود بڑھانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسی طرح آسٹریلوی اور نیوزی لینڈ ڈالر کی قدر میں بھی 0.8 فیصد سے زائد کی بڑی گراوٹ دیکھی گئی۔

مزید برآں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا۔ یہ تیزی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد آئی جس میں انہوں نے ایران کے معاملے پر مزید صبر نہ کرنے کا عندیہ دیا۔ برینٹ کروڈ کے سودے 1.32 ڈالر (1.25 فیصد) اضافے کے ساتھ 107.04 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی آئی) 1.33 ڈالر (1.31 فیصد) اضافے کے ساتھ 102.50 ڈالر پر آگیا۔ ایران تنازع میں غیر مستحکم سیز فائر (جنگ بندی) کے باعث رواں ہفتے برینٹ کی قیمت میں مجموعی طور پر تقریباً 6 فیصد اور ڈبلیو ٹی آئی میں 7 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔