Business Recorder - Sports

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت 22 مئی سے شروع ہوگی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 30 مئی سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کر دیا ہے۔

شائقینِ کرکٹ جمعہ (22 مئی) سے فزیکل اور آن لائن ٹکٹ حاصل کر سکیں گے۔ آن لائن فروخت دوپہر 1 بجے شروع ہوگی جبکہ لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد کے 16 مخصوص ٹی سی ایس سینٹرز پر بھی ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔ شائقین کی حوصلہ افزائی کے لیے قیمتیں کم سے کم 200 روپے رکھی گئی ہیں۔

سیریز کا پہلا میچ 30 مئی کو راولپنڈی، جبکہ دوسرا اور تیسرا ون ڈے بالترتیب 2 اور 4 جون کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل کے احسن رضا، رچرڈ کیٹلبرو اور کمار دھرما سینا بطور آن فیلڈ امپائرز فرائض انجام دیں گے جبکہ سری لنکا کے گریم لی بروئے میچ ریفری ہوں گے۔ پاکستان کے آصف یعقوب، فیصل آفریدی اور ناصر حسین بھی مختلف میچز میں امپائرنگ پینل کا حصہ ہوں گے۔