Business Recorder - News

ایران میں امریکی جنگ پر اب تک 29 ارب ڈالر لاگت آچکی ہے، پینٹاگون
پینٹاگون کے اعلیٰ عہدیدار نے  بتایا ہے کہ ایران میں امریکہ کی جنگ پر اب تک 29 ارب ڈالر لاگت آچکی ہے، جو گزشتہ ماہ کے آخر میں لگائے گئے تخمینے سے 4 ارب ڈالر زیادہ ہے۔

وسط مدتی انتخابات میں محض چھ ماہ باقی ہیں، جہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو ایوان میں اپنی اکثریت برقرار رکھنے کے لیے کٹھن چیلنج کا سامنا ہو سکتا ہے، ایسے میں ڈیموکریٹس عوامی رائے عامہ کے جائزوں میں برتری حاصل کر رہے ہیں اور وہ اس جنگ کو مہنگائی اور زندگی گزارنے کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے مسائل سے جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

29 اپریل کو پینٹاگون نے کہا تھا کہ اس وقت تک جنگ پر 25 ارب ڈالر خرچ ہو چکے تھے۔

کامپٹرولر (معتمدِ مالیات) کے فرائض انجام دینے والے جولز ہرسٹ نے منگل کو قانون سازوں کو بتایا کہ نئی لاگت میں آلات کی مرمت، تبدیلی اور آپریشنل اخراجات کی تازہ ترین تفصیلات شامل ہیں۔ ہرسٹ نے جو وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین کے ہمراہ گفتگو کر رہے تھے کہا کہ جوائنٹ اسٹاف ٹیم اور کامپٹرولر ٹیم مسلسل اس تخمینے کا جائزہ لے رہی ہے۔