Business Recorder - Pakistan

جی ایچ کیو میں معرکۂ حق کی فتح کی پہلی سالگرہ کی مرکزی تقریب کل ہوگی
پاکستان کی معرکۂ حق میں کامیابی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اتوار کو جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں تقریب منعقد کی جائے گی۔

چیف آف آرمی اسٹاف ( سی او اے ایس ) اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف ( سی ڈی ایف ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تقریب کے مہمانِ خصوصی ہوں گے۔

اس موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔

تقریب کا آغاز یادگارِ شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھانے سے ہوگا، جہاں تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے سلامی پیش کریں گے۔

اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اجتماع سے خطاب کریں گے اور معرکۂ حق کی اہمیت اور وطن کے دفاع کے لیے دی گئی قربانیوں پر روشنی ڈالیں گے۔