Business Recorder - Business & Finance

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری
انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.70  روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو مقامی کرنسی 278.71 پر بند ہوئی تھی۔

دریں اثنا ایشیائی مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر نے زیادہ تر بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں اپنی پوزیشن مستحکم رکھی جس کی وجہ امریکہ اور ایران کے درمیان دوبارہ شروع ہونے والی کشیدگی ہے۔ دوسری جانب جاپانی ین کی قدر ٹوکیو کی جانب سے مداخلت کے زبانی اشاروں کے بعد بڑی حد تک مستحکم رہی۔

اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر انڈیکس معمولی بہتری کے ساتھ 98.235 کی سطح پر رہا۔

برطانوی پاؤنڈ  1.3555 ڈالر پر ٹریڈ ہوا جو مارچ کے بعد اپنی پہلی ہفتہ وار گراوٹ کی جانب گامزن ہے۔

یورو 1.1727 ڈالر پر مستحکم رہا اور توقع ہے کہ یہ ہفتے کا اختتام معمولی بہتری کے ساتھ کرے گا۔

آسٹریلوی ڈالر 0.72059 ڈالر پر فروخت ہوا، جبکہ نیوزی لینڈ کا کیوی 0.59365 ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب جمعہ کو تیل کی قیمتوں میں تقریباً 1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

برنٹ کروڈ کے سودے 1.20 ڈالر یا 1.2 فیصد اضافے کے ساتھ 101.26 ڈالر فی بیرل پر ہوئے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 85 سینٹ یا 0.9 فیصد اضافے سے 95.66 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔

مارکیٹ کے آغاز پر دونوں بینچ مارکس میں 3 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا۔