Business Recorder - World

فجیرہ حملہ ناقابل قبول ہے، بھارت
متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ میں ہونے والے حملے، جس میں تین بھارتی شہری زخمی ہوئے، کو بھارت کی وزارت خارجہ نے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

بھارتی وزارت خارجہ نے منگل کے روز ایکس  پر جاری بیان میں کہا کہ ہم فوری طور پر ان دشمنیوں کے خاتمے اور شہری تنصیبات اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں کے روکنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

یہ بیان فجیرہ آئل انڈسٹری زون پر ہونے والے ڈرون حملے کے حوالے سے تھا، جس کے بارے میں متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ یہ حملہ ایران کی جانب سے کیا گیا تھا۔