Business Recorder - Business & Finance

کراچی پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں، وفاقی وزیر بحری امور
وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے  اتوار کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کی مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں اور لاجسٹکس کا شعبہ مستحکم ہورہا ہے۔

وزیر بحری امور نے بتایا کہ کراچی پورٹ پر 19 جہازوں کی آمداورایک جہاز کی روانگی شیڈول ہے جو بندرگاہ پر مسلسل بحری سرگرمیوں کی عکاسی کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 74 ہزار 603 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا گیا جو بندرگاہ کی موثر کارکردگی کا ثبوت ہے۔

جنید انوار چوہدری کے مطابق کنٹینرائزڈ کارگو سرِفہرست رہا جس کی مجموعی مقدار 45 ہزار171 ٹن ریکارڈ کی گئی اس میں 19 ہزار303 ٹن درآمدات اور 25 ہزار 868 ٹن برآمدات شامل ہیں، اسی طرح بلک کارگو کی مقدار 11 ہزار 944 ٹن رہی جبکہ کلنکر کی برآمدات 6 ہزار114 ٹن تک پہنچیں۔

وزیر بحری امورنے مزید بتایا کہ مائع کارگو کی ہینڈلنگ بھی 10 ہزار 352 ٹن رہی جو توانائی سپلائی چین کی بہتری کی عکاسی کرتی ہے۔

ان کے مطابق کراچی پورٹ پر اس وقت 14 جہاز لنگر انداز اور 7 جہاز روانہ ہوئے ہیں، جہاں مختلف اشیاء کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ جہازوں کی مسلسل آمد و رفت پاکستان کی سمندری تجارت میں بہتری اورمعاشی سرگرمیوں کے فروغ کا واضح اشارہ ہے جبکہ کراچی پورٹ اس حوالے سے کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026