Business Recorder - Pakistan

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، امن کوششوں پر گفتگو
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال اور امن و استحکام کے لیے پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پرنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے خطے میں تعمیری روابط کے فروغ  کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔

دفترِ خارجہ کے مطابق انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مسائل کے پرامن حل اور دیرپا امن و استحکام کے حصول کے لیے مکالمہ اور سفارتکاری ہی واحد قابل عمل راستہ ہیں۔

پاکستان کی ثالثی میں 8 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی  کے بعد سے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔

یہ پیشرفت اسلام آباد میں مذاکرات کے ایک دور کے بعد سامنے آئی۔

دریں اثنا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فریقین کے درمیان تعمیری کردار اور مخلصانہ ثالثی کی کوششوں پر پاکستان کو ایک بار پھر سراہا۔

علاوہ ازیں ایران نے اتوار کو کہا کہ اسے امن مذاکرات کے لیے اپنی تازہ ترین پیشکش پر امریکہ کا جواب موصول ہوگیا ہے، یہ پیش رفت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے ایک دن بعد سامنے آئی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ غالباً ایرانی تجویز کو مسترد کردیں گے کیونکہ انہوں نے ابھی تک (اپنے اقدامات کی) کافی بڑی قیمت ادا نہیں کی ہے۔

ایرانی سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ واشنگٹن نے ایران کی 14 نکاتی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کے ذریعے پہنچا دیا ہے اور تہران اب اس کا جائزہ لے رہا ہے۔