Business Recorder - Business & Finance

آلٹرن انرجی کا حکومت پاکستان اور سی پی پی اے کے ساتھ اہم معاہدے ختم کرنے کا اعلان
آلٹرن انرجی لمیٹڈ (اے ای ایل) جو کہ راؤچ (پاکستان) پاور لمیٹڈ (آر پی پی ایل) کی پیرنٹ کمپنی ہے نے حکومتِ پاکستان اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (گارنٹی) لمیٹڈ (سی  پی پی اے - جی) کے ساتھ  ٹرمینیشن ایگریمنٹ  پر دستخط کردیے ہیں۔

لسٹڈ کمپنی نے پیر کو اسٹاک ایکسچینج کو جاری اپنے نوٹس میں بتایا کہ ٹرمینیشن ایگریمنٹ کے تحت حکومتِ پاکستان کے ساتھ طے شدہ امپلیمنٹیشن ایگریمنٹ، حکومت کی جانب سے فراہم کردہ گارنٹی اور سی پی پی اے-جی کے ساتھ کیا گیا پاور پرچیز ایگریمنٹ ختم ہوگئے ہیں۔

گزشتہ سال آلٹرن انرجی نے سی پی پی اے-جی کو پاور پرچیز ایگریمنٹ کی قبل از وقت منسوخی کیلئے درخواست دی تھی۔ یہ فیصلہ اس تناظر میں کیا گیا کہ گزشتہ کئی برسوں سے آف ٹیکر کی جانب سے ڈسپیچ کی طلب نہ ہونے کے باعث کمپنی کو مسلسل آپریشنل نقصانات کا سامنا رہا۔

مزید برآں آلٹرن انرجی  نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے ساتھ بھی 30 اپریل 2026 کو ایک ٹرمینیشن ایگریمنٹ  پر دستخط کیے ہیں۔ نوٹس کے مطابق اس کے نتیجے میں اے ای ایل اور ایس این جی پی ایل کے درمیان گیس کی فراہمی کا معاہدہ بھی ختم ہو گیا ہے۔

آلٹرن انرجی لمیٹڈ پاکستان میں کمپنیز آرڈیننس 1984 (جو اب کمپنیز ایکٹ 2017 ہے) کے تحت حصص کی بنیاد پر ایک لسٹڈ پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر رجسٹرڈ ہوئی۔

کمپنی کی بنیادی سرگرمی گیس سے چلنے والے پاور پلانٹ کی تعمیر، ملکیت، اسے چلانا اور اس کی دیکھ بھال کرنا ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی بجلی کے شعبے میں کام کرنے والی دیگر کمپنیوں میں براہِ راست اور بالواسطہ سرمایہ کاری بھی رکھتی ہے۔