Business Recorder - Business & Finance

پٹرول 6.51، ڈیزل 19.39 روپے لٹر مہنگا
حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 6.51 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19.39 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔ قیمتوں میں اس اضافے کا اطلاق آج (یکم مئی)  سے ہوگیا ہے۔

وزارتِ توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس اضافے کے نتیجے میں پٹرول کی قیمت 393.35 روپے سے بڑھ کر 399.86 روپے فی لٹر ہوگئی۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 380.19 روپے سے بڑھ کر 399.58 روپے فی لٹر کردی گئی۔

تاہم مٹی کے تیل کی قیمت میں 4.45 روپے فی لٹر کمی کی گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 360.76 روپے فی لٹر ہوگئی ۔

پٹرول پر عائد لیوی میں 3.88 روپے فی لٹر کمی کی گئی۔ ایچ او بی سی پر لیوی کی شرح 305.37 روپے فی لٹر پر برقرار ہے جب کہ مٹی کے تیل پر لیوی 20.36 روپے اور لائٹ ڈیزیل آئل  پر 15.84 روپے فی لٹر ہے۔

مقامی ریفائنریز کے تخمینوں کے مطابق پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 6.79 روپے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل  میں 9.69 روپے فی لٹر کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

پٹرولیم قیمتوں کے گزشتہ جائزے کے مقابلے میں پٹرول پر پریمیم 19.50 امریکی ڈالر فی بیرل اور ڈیزل پر 52.89 امریکی ڈالر فی بیرل پر برقرار ہے، اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فری آن بورڈ  بنیاد پر سپلائی لاگت 5.56 ڈالر کے اضافے سے 153.93 ڈالر سے بڑھ کر 159.49 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اسی طرح پٹرول کی سپلائی لاگت بھی 4.88 ڈالر فی بیرل بڑھ گئی جو 132.78 ڈالر سے بڑھ کر 137.66 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا معیار برینٹ کروڈ 2.05 ڈالر کی کمی کے ساتھ 115.98 ڈالر فی بیرل پر آگیا جبکہ اس سے قبل یہ 126.41 ڈالر کی سطح کو چھو چکا تھا جو کہ 9 مارچ 2022 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔