Business Recorder - Business & Finance

زرمبادلہ کے ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا اضافہ، حجم 15.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
24 اپریل 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر 73 کروڑ (730 ملین) ڈالر اضافے کے بعد 15.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک کے مجموعی مائع ذخائر کی مالیت 21.3 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے مجموعی مائع غیر ملکی ذخائر کی سطح 21.27 ارب ڈالر رہی۔ ان میں سے 15.83 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے پاس، جبکہ 5.44 ارب ڈالر کمرشل بینکوں کے پاس موجود ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ  24 اپریل 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر 730 ملین ڈالر بڑھ کر 15,827.9 ملین ڈالر ہو گئے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں اس اضافے کی بنیادی وجہ پاکستان یورو بانڈ کی مد میں حاصل ہونے والی رقوم کی وصولی ہے۔