Business Recorder - Business & Finance

سی لنک کی پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل میں اکثریتی حصص خریدنے پر نظریں
پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل لمیٹڈ (پی آئی سی ٹی) نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ اسے کمپنی کے کم از کم 83.41 فیصد جاری کردہ اور واجب الادا عام حصص (شیئرز) بشمول 8.43 فیصد شیئر ہولڈنگ کی ممکنہ خریداری کے حوالے سے سی لنک لمیٹڈ کی جانب سے نوٹس موصول ہوا ہے۔

پی آئی سی ٹی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں اس پیشرفت سے آگاہ کیا۔

کمپنی نے بتایا کہ اسے یہ پیشکش سی لنک لمیٹڈ سیشلز کی جانب سے کے ٹریڈ سیکیورٹیز لمیٹڈ کے ذریعے موصول ہوئی۔

نوٹس میں پی آئی سی ٹی نے اسٹاک مارکیٹ کو یہ بھی بتایا کہ کے ٹریڈ کو سی لنک کی جانب سے اس پیشکش کیلئے باقاعدہ طور پر منیجر ٹو دی آفر مقرر کیا گیا ہے۔

دستاویز کے مطابق سی لنک کا بنیادی کاروبار کنٹینر فریٹ اسٹیشنز چلانا، کنٹینر ٹرمینل آپریٹرز کے طور پر کام کرنا، کیریئر کنٹینر ٹرمینل آپریشنز، مال برداری اور مسافروں کی نقل و حمل، ملکی و بین الاقوامی فریٹ فارورڈنگ اور کوریئر سروسز سمیت تمام لاجسٹک خدمات فراہم کرنا ہے۔

پی آئی سی ٹی  نے کہا ہے کہ یہ حصول ریگولیٹری منظوریوں سے مشروط ہے جس میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج  اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان  کی جانب سے اہلیت کی جانچ کی کلیئرنس بھی شامل ہے۔ نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر مطلوبہ منظوریاں حاصل نہ ہوئیں تو اس عوامی پیشکش (پبلک آفر) کو واپس لیا جاسکتا ہے۔