Business Recorder - Business & Finance

آم کی برآمدات کا آغاز یکم جون سے ہوگا
وزارتِ تجارت کی جانب سے جاری کردہ  سرکاری مراسلے کے مطابق اسٹیک ہولڈرز کی درخواستوں پر حکومت نے سال 2026 کی فصل کے لیے یکم جون 2026 سے آموں کی برآمد شروع کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت قائم کردہ ایک کمیٹی نے کیا جس نے برآمدات کے نظرثانی شدہ شیڈول کی منظوری دینے سے قبل برآمد کنندگان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے خدشات کا جائزہ لیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق رواں سال کی فصل کیلئے آموں کی برآمد کا آغاز یکم جون 2026 سے ہو گا جبکہ ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت دیگر تمام شرائط و ضوابط تبدیل نہیں ہوں گے۔

سیکشن آفیسر (ایکسپورٹ-II) محمد اعجاز کی جانب سے جاری کردہ یہ مراسلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ، وزارتِ خوراک اور آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز، امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن سمیت تمام اہم اسٹیک ہولڈرز کو ارسال کردیا گیا ہے۔

صنعتی نمائندوں نے حکومت پر زور دیا تھا کہ وہ اس سال برآمدات کے دورانیے پر نظرثانی کرے تاکہ پھل کے مکمل پکنے، اس کی شیلف لائف (تازہ رہنے کی مدت) میں بہتری اور عالمی منڈیوں میں مسابقت بڑھانے کو یقینی بنایا جا سکے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026